مزاحمتی تحریک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مدافعتی عمل، دفاعی تحریک۔ "ہماری مزاحمتی تحریک کو بنیادی نقصان اردنی اور فلسطینی عوام کے ایک نہ ہونے کے عمل سے پہنچا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، لیلٰی خالد، ١٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مزاحمتی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تحریک' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٩٠ء کو "لیلٰی خالد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مدافعتی عمل، دفاعی تحریک۔ "ہماری مزاحمتی تحریک کو بنیادی نقصان اردنی اور فلسطینی عوام کے ایک نہ ہونے کے عمل سے پہنچا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، لیلٰی خالد، ١٢٦ )

جنس: مؤنث